the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

شاہ میر پیٹ پولیس نے 40 لوگوں کو اس وقت گرفتار کرلیا جبکہ وہ ایک ولا نزدیک لیونیا ریسورٹ، شاہ میر پیٹ میں ریو پارٹیمیں مصروف تھے۔ انکے پاس سے پولیس نے 4لاکھ روپیے، 40 خالی شراب کی



باٹلس اور 32 سل فونس کو ضبط کرلیا جبکہ پارٹیکے آرگنائزرس کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے 10 لڑکیوں، 31 مرد جو کہ 20 سال سے کم کے تھے، گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدہ 
تمام افراد شراب پئے ہوئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.